ماتحت عدلیہ کے سول جج محمد محمل اعوان بھی کوونا وائرس میں مبتلا

ماتحت عدلیہ کے سول جج محمد محمل اعوان بھی کوونا وائرس میں مبتلا

  

لاہور(نامہ نگار)ماتحت عدلیہ کے سول جج محمد محمل اعوان بھی کوونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، فاضل جج کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیاہے، فاضل جج کی عدالت کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جبکہ ڈسڑکٹ سیشن جج لاہور نے فاضل جج کے عدالتی عملے کو بھی فوری کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے۔

عدلیہ،ٹیسٹ

مزید :

صفحہ آخر -