لائف سیونگ ادویات کی عدم دستیابی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لائف سیونگ ادویات کی عدم دستیابی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)کوروناوائرس سے بچاؤسمیت جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر اس درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کی شکایات سامنے آرہی ہیں، نوٹس لیاجائے۔
لائف سیونگ

مزید :

صفحہ آخر -