اعظم تارڑپاکستان بارکونسل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین منتخب

  اعظم تارڑپاکستان بارکونسل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین منتخب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سینئر قانون دان اعظم تارڑپاکستان بارکونسل ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین عابد ساقی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ کو بلا مقابلہ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب کیا گیا۔

چیئرمین منتخب

مزید :

صفحہ آخر -