ہائیڈرویکسو کلورکین کو برآمدکرنے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

ہائیڈرویکسو کلورکین کو برآمدکرنے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے علاج کے لئے تجرباتی طور پر استعمال ہونے والی دوا ہائیڈرویکسو کلورکین کو برآمدکرنے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے معاملہ قانون کے مطابق کارروائی کے لئے وزارت کامرس کو بھجوا دیاہے،یہ درخواست پیسفیک فارماسوٹیکل لمیٹڈکی طرف سے دائر کی گئی تھی۔

استدعا مسترد

مزید :

صفحہ آخر -