وزیراعلیٰ پنجاب کا پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیرسید کبیر علی شاہ گیلانی کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -