ساؤتھ افریقہ کی بھی اپنے عازمین حج کو بھیجنے سے معذرت

  ساؤتھ افریقہ کی بھی اپنے عازمین حج کو بھیجنے سے معذرت

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2020ء انڈونیشیاء ملائشیاء کے بعد ساؤتھ افریقہ نے بھی اپنے عازمین حج کو بھیجنے سے معذرت کر لی،بھارت بھی اپنے حجاج کو رقوم واپس کرنے اور حج پر نہ بھیجنے کاکا اعلان کر چکا ہے،ترکی اور ایران کی طرف سے بھی کسی وقت ایسا ہی اعلان متوقع ہے۔

عازمین حج

مزید :

صفحہ آخر -