بغیر شناختی کارڈ ٹرانزیکشن کی حد میں اضافہ

  بغیر شناختی کارڈ ٹرانزیکشن کی حد میں اضافہ

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے تاجروں کے لیے شناختی کارڈ کے بغیر خرید و فروخت کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کردی گئی۔ آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ میں تاجروں کے لیے شناختی کارڈ کے بغیر خرید و فروخت کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کردی گئی۔ہوٹل کی صنعت پر 6 ماہ کے لیے ٹیکس کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 40 قسم خام پرکسٹم ڈیوٹی کم کردی گئی

ٹرازیکشن حد

مزید :

صفحہ آخر -