پاکستان کو رونا ٹیسٹ کٹ بنانے میں کامیاب، ڈریپ نے استعمال کی منظوری دیدی

      پاکستان کو رونا ٹیسٹ کٹ بنانے میں کامیاب، ڈریپ نے استعمال کی منظوری دیدی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک اور اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ ڈریپ نے پاکستان میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نسٹ اور ہمارے ماہرین کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس پاکستان میں بننے سے کورونا ٹیسٹ کی لاگت اورمقامی طور پر کٹس تیار کرنے سے درآمدی بل میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔

کورونا کٹس

مزید :

صفحہ آخر -