شہباز شریف کی اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کوچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد

    شہباز شریف کی اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کوچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کو پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکبادد ی ہے۔اپنے تہنتی پیغام میں انکا کہنا تھا بار کونسلز اور بار ایسوسیشنز نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے کام کیا ہے۔جمہوریت کے فروغ کیلئے بار کونسلز اور بار ایسوسیشنز کا کردار قابلِ ستائش ہے۔امید ہے کہ آپ قانون کی حکمرانی کیلئے اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔

شہباز مبارک

مزید :

صفحہ آخر -