گدون انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے ایک نامعلوم لاش کو بر آمد کر لیا

گدون انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے ایک نامعلوم لاش کو بر آمد کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیوروپورٹ) گدون انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے ایک نامعلوم لاش کو بر آمد کر لیا۔یہ لاش گذشتہ رات مقامی پہاڑی علاقہ سے ملی ہے تاہم لاش پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے پولیس کے مطابق متوفی جسمانی طور پر کمزور اور نشے کا عادی لگ رہا ہے پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر سول ہسپتال ٹوپی میں پوسٹ مارٹم کر نے کے بعد امانتاً دفنا دیا۔