مردان میں کورونا بے قابو ہوگئی اور چوبیس گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق

مردان میں کورونا بے قابو ہوگئی اور چوبیس گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان میں کورونا بے قابو ہوگئی اورچوبیس گھنٹوں میں ایک شخص جان بحق ہونے کے علاوہ 66نئے مریض سامنے آگئے ہیں ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق محب بانڈہ کے رہائشی عبدالطیف ولد یوسف خان وباء کے نتیجے میں جان بحق ہوگیا گذشتہ چوبیس گھنٹو ں میں 66نئے مریض سامنے آنے کے بعد پازیٹیوکیسسز کی تعداد766ہوگئی جبکہ 106نیگیٹو کیسز بھی رپورٹ ہوچکے ہیں 327افراد کے رزلٹ آنا باقی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -