کلپانی ندی میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد

کلپانی ندی میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد

  

مردان (بیورورپورٹ) کلپانی ندی میں ڈوبنے والے شخص کی لاش دوسرے روز سکندری کے قریب برآمد ہوگئی ریسکیو کے مطابق متوفی کی شناخت عزیز الرحمان ولد خان باچا ساکن حاجی خیل رشکئی کے نام سے ہوئی ہے جس کی ذہنی حالت درست نہیں تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -