افغانستان، کابل میں دھماکہ، امام مسجد سمیت 4افراد جاں بحق

افغانستان، کابل میں دھماکہ، امام مسجد سمیت 4افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (شِنہوا)افغانستان کے دارلحکومت کابل کی ایک مسجد میں جمعہ کو ایک بم دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔افغان وزرات داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے بتا یا کہ دھماکے میں کچھ دیگر افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔
دھماکہ