بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)132 کے وی گرڈ سٹیشن جمرود میں ضروری مرمت کی غرض سے 14 جون بروزِ اتوار صبح07:00 بجے سے دوپہر 02:00بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی تاکہ بجلی کے نظام میں بہتری لائی جا سکے۔ آج پشاور میں جاری کردہ ٹیسکو کی ایک پریس ریلیز میں بتا یا گیا ہے کہ اِس کام کی وجہ سے 132 کے وی جمرود سے منسلک علاقے،11کے وی فیڈر شاکسI- 11کے وی مہمند سٹیل اور 11کے وی نارتھرن کے صارفین متاثر ہونگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -