گلگت بلتستان سے 2بھارتی جاسوس گرفتار، پاکستان مخالف عزائم کا انکشاف

گلگت بلتستان سے 2بھارتی جاسوس گرفتار، پاکستان مخالف عزائم کا انکشاف

  

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوس گرفتار کرلئے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا تھا۔ایس ایس پی نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کی شناخت مشتاق وانی اور فیروز احمد لون کے ناموں سے ہوئی ہے اور ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ جاسوسوں نے بھارتی عزائم سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

بھارتی جاسوس گرفتار

مزید :

پشاورصفحہ آخر -