دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آج چائلڈ لیبر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آج چائلڈ لیبر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

  

پشاور (سٹی رپورٹر)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آج چائلڈ لیبر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جسکا مقصد دنیا میں چائلڈ لیبر کے روک تھام کے حوالے سے کام کرن اور اگاہی پھیلانا ہے جبکہ حکومت کو اس حوالے سے ایسے اقدامات اٹھانا کہ چائلڈ لیبر کو موثرتریقے سے روکا جا سکیں،پشاور میں بھی ہر سال چائلڈ لیبر ڈے کے مناسبت سے تقریبات ہوتے ہے تاہم اس سال کورونا وباء کی وجہ سے پابندی کے باعث کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی لیکن بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے سماجی شخصیات نے اس دن کے مناسبت سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ چائلد لیبر کے حوالے سے موجود قوانین پر عمل درآمد سمیت اگاہی مہم اور مزید قوانین بنائے جائے جبکہ وجوہات مولوم کی جائے کہ چائلڈ لیبر کس وجہ سے زیادہ ہو چکا ہے اور اس کو کیسے روکا جا سکے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -