بنوں‘ فریقین کی لڑائی میں 1 جاں بحق 6 زخمی

بنوں‘ فریقین کی لڑائی میں 1 جاں بحق 6 زخمی

  

بنوں (نمائندہ پاکستان)شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دو فریقین کے مابین لڑائی,ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دو گروپوں کے مابین لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا لڑائی کی وجہ آخری اطلاعات تک معلوم نہ ہوسکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -