لیاقت علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ)پی پی پی ضلع صوابی کے سابق مرحوم صدر حاجی منفعت خان کے بڑے بھائی لیاقت علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی صبح آبائی قبر ستان موضع ٹوپی میں سپرد خاک کر دیا مرحوم سیکرٹری ویلج کونسل ٹوپی عربی وسیم خان اور مفتی عدنان حقانی کے والد تھے ان کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔