ایبٹ آباد‘ نوجوان کھائی سے گر کر جاں بحق

ایبٹ آباد‘ نوجوان کھائی سے گر کر جاں بحق

  

ایبٹ آباد(ڈسٹر کٹ رپورٹر) نوجوان کھاٰئی سے گر کر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق خانس پور ایوبیہ کے نواحی گاؤں کالابن کے حاجی احسان کا شادی شدہ بیٹا حق نواز عباسی گھر سے نماز جمعہ المبارک کی ادائیگی کے لیے مسجد کیْ طرف جارھا تھا کہ راستے سے پاؤں پھسل گیا اور نیچے کھائی میں جا گرا شدید زخمی حالت میں مری ھسپتال لے جایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ھو خالق حقیقی سے جا ملا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -