سرکاری ملازم کاسی ڈی موٹر سائیکل چوری کرلیاگیا

سرکاری ملازم کاسی ڈی موٹر سائیکل چوری کرلیاگیا

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک ٹریفک چوک کے قریب واقع پلازہ سے سرکاری ملازم کاسی ڈی موٹر سائیکل چوری کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کیحدود میں دن گیارہ بجے کے وقت محکمہ ورکس اینڈ سروسز ٹانک کے اہلکارمہرعلی شاہ ساکن داؤد خیل بیٹنی نے ٹریفک پوائنٹ کے قریب پلازے کی پارکنگ میں سی ڈی 70موٹر سائیکل ماڈل 2015 کھڑا کرکے خود ایک دکان سے کپڑا خریدنے گیا جبکہ واپسی پر نامعلوم افراد ان کا موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -