قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں 65 کروڑ 68 لاکھ روپے کا اضافہ

قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں 65 کروڑ 68 لاکھ روپے کا اضافہ

  

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21 میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجٹ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، نیب کا بجٹ 65 کروڑ 68 لاکھ روپے بڑھا کر 5 ارب 8 کروڑ 8 لاکھ 5 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ما لی سال 2019-20 میں قومی احتساب بیورو نیب کا بجٹ 4 ارب 42کروڑ 40 لاکھ رکھا گیا تھا جس کو مالی سال 2020-21 میں بڑھا کر 5 ارب 8 کروڑ 8 لاکھ 5 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے،نیب کا بجٹ 65 کروڑ 68 لاکھ روپے بڑھایا گیا ہے۔

نیب بجٹ

مزید :

صفحہ اول -