بلاول بھٹو زرداری کا سردار بابر خان سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کا سردار بابر خان سے اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے جمعہ کو سردار بابر خان لوند سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے بھائی میر رضوان خان کا نتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دکھ اس کی گھڑی میں آپ کے خاندان کے غم میں شریک ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم میر رضوان جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -