خیبر کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

خیبر کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

  

خیبر(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنیکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ تحصیل جمرود کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنے والے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے، جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری ریسیکو عملے نے کنویں سے نکال کر جمرودہسپتال منتقل کردیا۔

مزدور جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -