شیخوپورہ میں کورونا کے باعث مزید 3مریض دم توڑ گئے 

شیخوپورہ میں کورونا کے باعث مزید 3مریض دم توڑ گئے 

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سول ہسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس کے دو مزید مریض جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ذرائع کے مطابق مرنے وال75سالہ کاشت کار محمد نواز کاتعلق گاؤں باھو مان سے تھا، اور خاتون اقبال بیگم قصبہ وار برٹن کی رھائشی تھی،مرنے والے دونوں مریض وینٹی لیٹر پر تھے۔ علاوہ ازیں کوررونا کے باعث مین بازار کا تاجر محمد اسلم انصاری چل بسا۔ محمد اسلم انصاری کو ایک روز قبل لاہورر کے  ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا

کورونا مریض

مزید :

صفحہ آخر -