سینٹرل جیل میرپورخاص میں قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سینٹرل جیل میرپورخاص میں قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)سینٹرل جیل میرپورخاص میں ایک سزا یافتہ قیدی کا کوروانا ٹیسٹ مثبت آگیا،جس کے بعد اسے جیل کے آئسولیشن وارڈ میں شفٹ کردیا گیا جیل کے ڈاکٹر فاروق عباسی نے بتایاکہ91قیدیوں کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک سزا یافتہ قیدی فیصل ولد حاجی لعل شاہ کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہوں نے کہا کہ جیل میں سختی سے ایس او پیز پر عمل کرایا جارہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -