سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،بیٹی اور داماد بھی کورونا کاشکار

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،بیٹی اور داماد ...
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،بیٹی اور داماد بھی کورونا کاشکار

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،مشتاق غنی کی بیٹی اور داماد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کاایک اوررکن اسمبلی کورونا کاشکارہو گئے،سپیکر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہاہے کہ میرا،میری بیٹی اورداماد کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا،سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا،مشتاق غنی نے عوام سے دعاﺅں اورنیک تمناﺅں کی اپیل ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -کورونا وائرس -