عائزہ خان اداکاری  کی دنیامیں کیسے آئیں؟ نامور اداکارہ نےخود ہی بتادیا

عائزہ خان اداکاری  کی دنیامیں کیسے آئیں؟ نامور اداکارہ نےخود ہی بتادیا
عائزہ خان اداکاری  کی دنیامیں کیسے آئیں؟ نامور اداکارہ نےخود ہی بتادیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور اداکارہ عائزہ خان کا شمارپاکستان کے نامور فنکاروں میں ہوتا ہے لیکن وہ شوبز کی رنگین دنیامیں کیسے آئیں، ایک انٹرویو میں ساری کہانی خودہی سنادی۔

بااعتماداورباصلاحیت عائزہ نہ صرف اداکاری کی دنیا میں اپنا نام بلند کررہی ہیں بلکہ وہ اپنے دونوں بچوں کی بھی بہترین انداز میں پرورش کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

Children are innocent they don’t know what’s happening around us, they always expect the same smile on our faces. This eid is dedicated to my kids. Thankyou for bringing smile on our faces even in this difficult phase of our life. Thankyou @ansabjahangirstudio for sending the beautiful outfits to my kids and make their eid even more special ❤️ Eid mubarak once again.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

اگرچہ عائزہ نے ابھی تک کسی فلم میں کام نہیں کیا تاہم انہوں نےاپنےمشہور زمانہ ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہی ایسی جاندار اداکاری دکھائی کہ ان کا ڈرامہ سینما گھروں کی زینت بن گیا اورکسی بھی پاکستانی فلم سے زیادہ شائقین اکٹھے کرلیے۔

View this post on Instagram

Wearing @nomiansari Styled by @anilamurtaza Jewelry @kohar_jewel Photography @kashifqadri Hair and makeup @irhyanthomas

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

 عائزہ خان کو یقین ہے کہ دنیا کا ہر دن ایک نئی جدوجہد لاتا ہے۔ان کے مطابق جب وہ جاگتی ہیں تو وہ سوچتی ہیں کہ آج انہیں کیا نیا سیکھنا ہے، اور وہ ہر روز اسی خیال سے دن کاآغاز کرتی ہیں۔

View this post on Instagram

Give love, share laughters. Heart is the only place where you can travel safely. #quarantinelife

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

ندایاسر کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ کالج میں ہی پڑھتی تھیں جب ایک شیمپو کی جانب سے ماڈلنگ کی آفر میں آئی تھی۔

View this post on Instagram

???? Starting Her Career Story ✨ She's Such A Adorable ☺

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.akl) on

انہوں نے کہاانہوں نے آڈیشن میں حصہ لیا اور رنر اپ رہیں کیوں کہ اس وقت ان کی عمر اٹھارہ سال سے کم تھی

تاہم  اس کے بعد انہیں ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی کا پہلے اشتہار ملا جس میں وہ ریما جی کے ساتھ آئیں۔

View this post on Instagram

???? Starting Her Career Story ✨ She's Such A Adorable ☺

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.akl) on

وہ اشتہار ان کی اداکاری کی جانب آنے کی وجہ بنا۔ کیونکہ اشتہار کے بعدانہیں پہلی کال نینا کی جانب سے آئی جس نے انہیں ہم ٹی وی کے لیے اداکاری کی پیشکش کی۔

View this post on Instagram

Wearing @sanaabbasofficial Jewelry @allurebymht Styled by @anilamurtaza photography @kashifqadri Hair and makeup @irhyanthomas

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

مزید :

تفریح -