مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا مریضوں کے استعمال ہونے والے انجکشن ایکٹیمراکی قلت اورزیادہ نرخ کی وصولی پر نوٹس

مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا مریضوں کے استعمال ہونے والے انجکشن ...
مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا مریضوں کے استعمال ہونے والے انجکشن ایکٹیمراکی قلت اورزیادہ نرخ کی وصولی پر نوٹس

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا مریضوں کے استعمال ہونے والے انجکشن ایکٹیمراکی قلت اورزیادہ نرخ کی وصولی پر نوٹس لے گیا۔

ترجمان وزارت صحت نے کہاہے کہ منافع خوروں کیخلاف سخت کاررروائی کاآغاز کردیا گیا،ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ زائد قیمت پر ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،کورونا مریضوں کیلئے ایکٹیمراانجکشن11952 فی وائل منظور شدہ قیمت ہے ،حکومت کورونا مریضوں کے علاج کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -