اپوزیشن جماعتوں کاکوروناوباپررویہ قابل مذمت ،22 کروڑعوام اپوزیشن کی منفی سیاست سے متنفرہوچکے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں کاکوروناوباپررویہ قابل مذمت ،22 کروڑعوام اپوزیشن کی منفی ...
اپوزیشن جماعتوں کاکوروناوباپررویہ قابل مذمت ،22 کروڑعوام اپوزیشن کی منفی سیاست سے متنفرہوچکے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کاکوروناوباپررویہ قابل مذمت ہے،22 کروڑعوام اپوزیشن کی منفی سیاست سے متنفرہوچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قومی مسئلے پربھی اپوزیشن نے پوائنٹ سکورنگ سے گریزنہیں کیا،اپوزیشن رہنماوں نے خالی نعرے لگاکرکوروناکیخلاف مہم چلائی،22 کروڑعوام اپوزیشن کی منفی سیاست سے متنفرہوچکے ہیں،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے پاس کورونانہیں کرپشن کے تحفظ کاایجنڈاہے،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے ہرفیصلہ مشاورت سے کیا۔