سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی
سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سروسزہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے مریض ایمرجنسی سے باہر نکل آئے ۔

دنیا نیوز کے مطابق  میڈیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج مریض کی حالت تشویشناک ہے ، امدادی ٹیمیں میڈیکل ایمرجنسی میں لگی آگ پرقابوپانےمیں مصروف ہیں، مزید تفصیلات موصول ہونا باقی ہیں، ابتدائی طورپر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -