چینی انکوائری کمیشن ،گنے کے کا شتکاروں نے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چینی انکوائری کمیشن ،گنے کے کا شتکاروں نے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
چینی انکوائری کمیشن ،گنے کے کا شتکاروں نے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی انکوائری کمیشن کے معاملے پر گنے کے کا شتکاروں نے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ گنے کے کاشتکار اورشوگر مافیا کے متاثرین کو بھی سناجائے۔اسلام آبادہائیکورٹ شوگر ملز مالکان کے ساتھ ہمیں بھی سنے ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کسان پاکستان -