نیب لاہورنے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں ن لیگی رہنمامحسن شاہ نوازرانجھاکوطلب کرلیا

نیب لاہورنے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں ن لیگی رہنمامحسن شاہ ...
نیب لاہورنے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں ن لیگی رہنمامحسن شاہ نوازرانجھاکوطلب کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب لاہورنے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں ن لیگی رہنمامحسن شاہ نوازرانجھاکوطلب کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنوازکوآمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں طلب کرلیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نوازرانجھاکو16جون کوبینک ریکارڈسمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -