شکریہ عمران خان، آپ کی وجہ سے والد کی زندگی خطرے میں آگئی،قاسم گیلانی کا یوسف رضا گیلانی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر طنزیہ ٹویٹ

شکریہ عمران خان، آپ کی وجہ سے والد کی زندگی خطرے میں آگئی،قاسم گیلانی کا ...
 شکریہ عمران خان، آپ کی وجہ سے والد کی زندگی خطرے میں آگئی،قاسم گیلانی کا یوسف رضا گیلانی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر طنزیہ ٹویٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا کاشکارہو گئے،سابق وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئررہنما یوسف رضاگیلانی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگئے، علی قاسم گیلانی نے والدکے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔


علی قاسم گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں عوام سے اپنے والد کےلئے دعا کی اپیل کی ہے،یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے طنزیہ کہاکہ شکریہ عمران خان، آپ کی وجہ سے والد کی زندگی خطرے میں آگئی۔واضح رہے کہ سید یوسف رضا گیلانی کرونا وائرس کی وبا کے دوران نیب کے دفتر پیش ہوئے تھے۔