بجٹ میں تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہ کرکے سرکاری ملازمین کی زندگیاں مشکل بنادی گئیں،قمر زمان کائرہ

بجٹ میں تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہ کرکے سرکاری ملازمین کی زندگیاں مشکل ...
بجٹ میں تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہ کرکے سرکاری ملازمین کی زندگیاں مشکل بنادی گئیں،قمر زمان کائرہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے پوسٹ بجٹ حکومتی بریفنگ پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ بجٹ میں نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کیلئے کوئی جامع پروگرام شامل نہیں کیاگیا،ملک میں ترقی کی شرح منفی ہے،2.5فیصدکے حکومتی دعوے جھوٹ پرمبنی ہیں

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے کہاکہ تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہ کرکے سرکاری ملازمین کی زندگیاں مشکل بنادی گئیں،پہلی بارامیروں پرٹیکس نہیں لگائے گئے صرف غریبوں پربوجھ ڈالاگیا،یہ ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ خسارےکابجٹ ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -