”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا

”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ ...
”تاریخ میں پہلی بار ایسا بجٹ آیا ہے جس میں ۔۔۔“اینکر پرسن کامران خان نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ٓن لائن )اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ دنیا طرح ہمارےکاروبار مالکان کی بھی زیادہ سےزیادہ منافع کی بھوک نہیں بھرتی ملک کی تاریخ میں پہلےبار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا حتی کےکورونا تباہ کاریوں کا مقابلہ کرنے کےلئے کوئی ڈیوٹی ٹیکس نہیں لگا بلکہ کاروبار کو کئی مراعات دیں مگر مجال ہےجو Do moreکی چیخ پکار رکے۔

مزید :

قومی -