چوہدری شجاعت کورونا سے بچنے کے لیے کہاں پہنچ گئے اور جاتے جاتے پرویز الہٰی کو کیا مشورہ دیا ؟جان کر عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں

چوہدری شجاعت کورونا سے بچنے کے لیے کہاں پہنچ گئے اور جاتے جاتے پرویز الہٰی کو ...
چوہدری شجاعت کورونا سے بچنے کے لیے کہاں پہنچ گئے اور جاتے جاتے پرویز الہٰی کو کیا مشورہ دیا ؟جان کر عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم ’چودھریوں کا چھپا دشمن؟‘میں لکھا ہے کہ چو ہدری پرویز الہٰی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین ڈاکٹروں کی ہدایت کے پیش نظر چناب کے کنارے نت گاﺅں میں مونس الہٰی کے بنائے گئے فارم ہاوس میں ہیں تاکہ وہ کورونا سے بچ سکیں تاہم وہ گاہے بگاہے فون کر کے یہ کہتے ہیں کہ حکومت کو خود سے کوئی مشورہ نہ دے دینا ۔میں نے پوچھا کہ کیا آپ حکومت کو مشورے نہیں دیتے ؟چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سال بھر سے تو اتحادی رہنما سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور مشورہ اسے دیا جاتا ہے جو اس پر عمل کرے جو مشورہ سن کر اس پر شک کرے اسے مشورہ کیا دینا ۔

مزید :

قومی -