نیشنل شطرنج چیمپئن شپ  کا28 جون سے آغاز

نیشنل شطرنج چیمپئن شپ  کا28 جون سے آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چیس فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل شطرنج چیمپئن شپ 28 جون سے اسلام آباد میں شروع  شروع ہو گی۔ گزشتہ روزخیبرپختونخوا چیس ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد وقار نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے،چیمپئن شپ 5جولائی تک جاری رہے گی اورچیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔