سبزہ زار میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن

سبزہ زار میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر علی کی کارروائی۔ سبزہ زار میں غیرقانونی مویشی منڈی کے خلاف گرینڈ آپریشن،تمبو، ترپال، اور تمام مویشی کے عارضی اڈے بھی اکھاڑ دئیے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر علی کی نگرانی میں زیڈ او آر ریگولیشن ملک صداقت اور پولیس کی نفری کے ہمراہ بیوپاریوں کو جانوروں سمیت ْاٹھا دیا ۔سبزہ زار لیاقت چوک کے گردو نواح تجاوزات کو بھی کلیر کردیا گیا۔ غیرقانونی مویشی منڈی لگانے پر بیوپاریوں کے خلاف 32 سے زائد مقامات درج کیے گئے درجنوں کی گرفتاری عمل میں لائی گی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نیروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی