مولانا عمر مکی فیصل آباد  میں انتقال کر گئے

 مولانا عمر مکی فیصل آباد  میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مولانا اسعد محمود مکی کے صاحبزادے اطہر محمود کے بھتیجے مولانا عمر مکی فیصل آباد میں انتقال کر گئے مولانا اسعد محمد مکی، فیصل محمود مکی، اطہر محمود، غلام نبی مکی نے خاندان مکیہ کے چشم چراغ کی اچانک رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

  احباب سے مغفرت کی دعا کی ہے۔