گھر میں آتشزدگی  10 سالہ بچہ جاں بحق

 گھر میں آتشزدگی  10 سالہ بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لوہاری دروازے کے قریب گھر میں آگ لگنے سے 10 سالہ بچہ دم توڑ گیا ریسکیو حکام نے مو قع پر پہنچ کرآگ مکان کی بالائی منزل پر لگی، امدادی کارروائی میں مشکل کا سامنا کرناپڑاآگ پر قابو پالیاگیا آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی، تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -