شاہدرہ پولیس کاکریک ڈاؤن  اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3ملزم گرفتار

شاہدرہ پولیس کاکریک ڈاؤن  اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ پولیس نے  کریک ڈاؤن اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان پابندی کے باوجود لینڈ کروزر میں اسلحہ کی نمائش کر رہے تھے دوران پیٹرولنگ شاہدرہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان کے قبضہ سے 2 رائفل 1 پسٹل درجنوں گولیاں اور میگزین برآمد کر لی ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا گرفتار ملزمان میں فیصل،عدنان اور طلحہ شامل مقدمات درج کر لیا گیا۔

ایس پی سٹی کی ڈالہ کلچر کے خلاف کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او شاہدرہ اور ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا نے کہا کہ غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش کرنے والے حوالات کی ہوا کھائیں گے۔

مزید :

علاقائی -