خواتین کے شناختی کارڈ پر والد کے نام کیلئے قواعد میں ترمیم کا حکم 

خواتین کے شناختی کارڈ پر والد کے نام کیلئے قواعد میں ترمیم کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کیلئے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم کا حکم دے دیا،عدالت نے محکمہ امیگریشن اور پاسپورٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ خواتین کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر اپنے والد کا نام رکھنے کی اجازت دینے والے قوانین میں تین ماہ میں ترمیم کرے،درخواست گزار مہر بانو نے درخواست میں  موقف اپنایا کہ شادی شدہ خاتون کو اپنی شناختی دستاویزات پر اپنے والد کا نام رکھنے کا حق ہے۔ 

ترمیم کا حکم

مزید :

صفحہ آخر -