بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع 

بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے  بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ سمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کر دی،عدالت نے بانی چیئرمین کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دے دیا،عدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا،عدالت نے بانی پی ٹی ا?ئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کر لئے۔

 توسیع 

مزید :

صفحہ آخر -