یاسمین راشد کی ضمانت درخواستوں   پر سماعت 21 جون تک ملتوی

یاسمین راشد کی ضمانت درخواستوں   پر سماعت 21 جون تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے  جج ارشد جاوید نے  9 مئی مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کے 2  مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 21 جون تک ملتوی کردی،عدالت نے آئند ہ سماعت پر اسپیشل پراسکیوٹر سے دلائل طلب کر لئے، ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل ملک برہان معظم ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

 سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -