سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ  قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے  بلامقابلہ چیئرمین منتخب

سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ  قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے  بلامقابلہ چیئرمین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے چیئرمین شپ کے انتخاب کے معاملے پر عرفان صدیقی کا نام سینیٹر شیری رحمان نے تجویز کیا۔سینیٹر عرفان صدیقی کے نام کی تائید سینیٹر افنان اللہ نے کی۔

 عرفان صدیقی 

مزید :

صفحہ آخر -