الیکٹرک بائیکس کیلئے  4 ارب روپے مختص 

   الیکٹرک بائیکس کیلئے  4 ارب روپے مختص 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی  این پی  )آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں الیکٹرک بائیکس کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ   محمد اورنگزیب  کی  بجٹ  تقریر میں کہاگیا کہ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکشن سیکٹر کیلئے 279 ارب روپے مختص  کیے گئے،واٹر سیکٹر کیلئے 206 ارب روپے مختص  کیے گئے،پلاننگ اور ہاسنگ کیلئے 86 ارب رپوے شامل کیے گئے،سائنس اور آئی ٹی کیلئے 79 ارب روپے مختص کیے گئے۔

الیکٹرک بائیکس

مزید :

صفحہ اول -