اعلی یونیورسٹیوں کے تعاون سے کالجوں میں شارٹ کورسز شروع کرانے کا فیصلہ 

  اعلی یونیورسٹیوں کے تعاون سے کالجوں میں شارٹ کورسز شروع کرانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں  کہا کہ آئی ٹی کورسز کے ذریعے نوجوانوں کو سکلز کی ٹریننگ دی جائے گی تا کہ وہ روز گار کے معاملے میں خود مختار ہو سکیں۔انہوں نے  کہا ملک بھر میں پڑھائی اور تحقیق کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے ای لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔    پاکستان کی مشہور یونی ورسٹیوں بشمول نسٹ، کامسٹس اور نمل کے تعاون سے اسلام آباد کے 16 کالجوں کو اعلی نتائج کے حامل تربیتی اداروں میں تبدیل کیاجائے گا۔  ان اعلی تعلیمی اداروں کی زیر نگرانی متعلقہ کالجوں میں  6 ماہ کے آئی ٹی کورسز کا آغاز کیا جائے گا۔   آئی ٹی کورسز کے ذریعے نوجوانوں کو سکلز کی ٹریننگ دی جائے گی تا کہ وہ روز گار کے معاملے میں خود مختار ہو سکیں۔

 شارٹ کورسز

مزید :

صفحہ اول -