بجٹ میں گلگت بلتستان کو گندم  پر سبسڈی دینے کی تجویز 

  بجٹ میں گلگت بلتستان کو گندم  پر سبسڈی دینے کی تجویز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں   گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی دینے کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی کی مد میں 15 ارب اور 87 کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ 

سبسڈی

مزید :

صفحہ اول -