کے الیکٹرک کو 174 ارب  روپے کی سبسڈی دی جائے گی 

 کے الیکٹرک کو 174 ارب  روپے کی سبسڈی دی جائے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی  این پی)وفاقی بجٹ میں  کے لیکٹرک کو بجلی کی مد میں 174 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ سابق فاٹا کو بجلی کے بقایاجات کی مد میں 86 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پاسکو کو سبسڈی کی مد میں 12 ارب روپے دیے جائیں گے۔ 

کے الیکٹرک

مزید :

صفحہ اول -