بجٹ تقریر مکمل کرنے کے  بعد وزیر اعظم نے وزیر خزانہ  کو گلے لگا کر مبارکباد دی

  بجٹ تقریر مکمل کرنے کے  بعد وزیر اعظم نے وزیر خزانہ  کو گلے لگا کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آئی این پی)بجٹ تقریر مکمل کرنے کے فوراً بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔ نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی۔  وزیر دفاع خواجہ آصف‘ وزیر صنعت و  پیداوار رانا تنویر‘ وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک‘ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ  اور دیگر حکومتی اراکین بھی سینیٹر اورنگزیب کے پاس آئے اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ 

 مبارکباد

مزید :

صفحہ اول -